Inayat ullah


Name: Inayat ullah

Father Name: Mian Khan
Phone: 333-2364786
Address: Vpo Chak Mehmood thana Dinga kharian
City: Gujrat
Complaint Type: 
Complaint Detail: 28 اپریل کو رات آٹھ بجے کے بعد شمریز اسلم ولد محمد اسلم وغیرہ نے عنائت اللہ ولد میاں خاں کے گھر کے ساتھ ملحقہ پلاٹ جو عنائت اللہ کی ملکیت تھا جس میں شمریز اسلم کی وراثت ملکیت ساڑھے چھ مرلہ تھی اور شمریز وغیرہ نے مقامی سیاسی اور مقامی پولیس کی ملی بھگت سے ساڑھے چھ مرلہ سے تجاوز کر کے نو مرلہ پر اچانک رات کو چار دیواری تعمہر کر لی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس اسٹیشن فون کیا لیکن شنوائی نہ ہوئی اور آخر کار ۱۵ پولیس ہیلپ لائن پر کال کی مدد سے پولیس موقع پر آئی اور کام رکوایا اور ملزمان کے ساتھ مل کر ہیلپ لائن پر کال کرنے والے کو دھمکی دی اور بعد میں بار بار پولیس والے دھمکانے رہے اور بالآخر مجبوراً کال کرنے والے نے چوکی انچارچ کالو ساہی کو سادہ کاغذ پر دستخط کر دیے اور جان چھوٹی لیکن تاحال نا جائز قبضہ برقرار ہے عنائت اللہ ولد میاں خاں چک محمود تھانہ ڈنگہ گجرات