Kid n shop


Name: Kid n shop

Phone: 300-341052
Address: 545577/kid n shop
City: Karachi
Complaint Type: Wrong parcel
Complaint Detail: I orderd 6 firaks of young child instead i get a third class men jersy



 

Comments

Date: 3/28/2022

میں نے جو ارڈر دیا تھا اج مجھے پارسل ملا مگر اسں میں وہ نہیں تھا جس کا میں نے ارڈر دیا تھا۔اپ کی برانڈ 1299 روپے کیلٸے لو گوںکو دھو کا دیتے ہو۔اپ نے مجھے کبارڑ کا استعمال سوٹ بھیجاہے۔میں نے اپکو بچوں کا منکی ڈیزاٸن زرد کلر کا ارڈر دیا تھااگر اپ لوگوں نے میرا پارسل واپس نہیں لیا تو میں فیس بک پر اپکی برانڈ کی ویڈیوں چلاونگا اور لا گوں کو بتاو گا کہ یہ برانڈ فراڈ ہے۔دھوکہ باز ہے۔