farhan ali soomro


Name: farhan ali soomro

Phone: 332-3947453
Address: H.20/108,inside hathi gate shikarpur
City: Shikarpur
Complaint Type: Detection Rs.4559/- amount not adjusted
Complaint Detail: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم SAY NO TO CORRUPTION محترم چیف ایگزیکیٹو آفیسر (سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو عزت ماٰب، اَلسَّــــلَامُ عَلَيْـكُم وَرَحْمَـةُاللہِ وَ بَـرَكَـاتُهُ: ; جناب اعلیُ جب ایک فیصلہ ھونے کے باوجود آرو واپڈا شکارپور آفیس سے مسلسل رابطا کیا پھر بھی کسی قسم کا ازالا ابھی تک نھیں ہوا ،ماہ مارچ 2022 کا بل منسلک ھے۔ جو ابھی تک ایڈجسٹ نھیں ھوا،جب کہ میں بذات خود یاد دھانی کی یادائش بھی آرو شکارپور میں جمع کرائی اس کے باوجود ڈیٹیکٹیڈ آماوؑنٹ ایڈجسٹ نھیں ھوا، میرا ایک سوال ھے ،مسلسل شنوائیوں کے بعد بھی محتسب اعلیُ کے ادارے کو یہ سیپکو واپڈا ابھی تک مذاق سمجیھیں تو آخر صارف کا کیا بنیں گا جو اپنا کام کاج چھوڑ کے بروقت پیش ہوتے ھیں آپ سے امید اور التماس ھے کہ خدارا مجھے اس پریشانی سے بچایا جائے تو عین نوازش ھوگی۔۔۔ آپ کا خیراندیش ۔۔۔۔۔ فرحان علی سومرو شکارپور۔ موبائل نمبر: 0332-3947453 شناختی کارڈ نمبر:7-0586730-43304 پتہ: مکان نمبر 20/108،اندروں ہاتھی گیٹ ، اچارجی محلہ شکارپور سندہ منسلک: ضروری فوٹو کاپی پیپرز
Download



 

Comments

Date: 3/28/2022

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم Say No To Corruption To, The Revenue Officer SEPCO,WAPDA Shikarpur. Dated: 25th Feburary, 2022 Subject: Detection Arrears Adjustment Dear Sir, This is with reference vide Complaint No.WMS-SEP/747/2021 dated 16-12-2021 In the Office of Assistant Director in Charge Federal Ombudsman Secretariat Regional Office Sukkur ,presence of you; it was decided that the amount 4559/- was agreed to be adjusted by your esteemed company, but the claimant has not yet taken any adjustment action, it is requested to Kindly do the necessary adjustment of the said amount. Attached Photocopy decree letter and of current electricity bill please Kind Rgds Thanking you. Farhan Ali Soomro R/o inside Hathi Gate Shikarpur Sindh Copy to SDO-I SEPCO,WAPDA for compliance please.


Date: 3/28/2022

24-03-2022 بتاریخ: ٹرو کاپی ٹو؛ معزز، جناب سید محمود علی شاہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر انچارج وفاق محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس سکھر۔ محترم عزت مآب وفاقی محتسب اعلیُ اسلام آباد پاکستان؛ جیساکہ آپ کام نمائیندہ محترم سید محمود علی شاہ اسسٹنٹ ڈاریکٹر (انچارج) ریجنل آفیس سکھر نے بحوالہ لیٹر نمبر WMS-SEP/747/2021 بتاریخ 2021-12-16 پر آرڈر جاری کیا گیا تھا، مابین نمائیندہ محترم کرامت علی آراو سیپکو واپڈا شکارپور اور میں ناچیز صارف فرحان علی ،رہائش پذیر شکارپور کے درمیان ھوا تھا۔ ُُ ایجنسی کے نمائندے یعنی سیپکو واپڈا نے 4559/- روپے ڈیٹیکشن کی دریافت کرنے یعنی تیسری شنوائی کے بعد معاف کرنے کی پہل کی تھی، شکایت کنندہ بقیہ بل ادا کرے گا، اگر کوئی ہے۔ مذکورہ پوزیشن کے پیش نظر، وفاق محتسب (شکایات کی تفتیش اور نمٹانے) کے رول 23 (1) (f) کے تحت شکایت کی مزید تفتیش بند کر دی گئی ہے۔ُ؛ جب فیصلہ ھونے کے باوجود سیپکو واپڈا شکارپور آفیس سے مسلسل رابطے کے باوجود کسی قسم کا ازالا ابھی تک نھیں ہوا ،ماہ مارچ 2022 کا بل منسلک ھے۔ جو ابھی تک ایڈجسٹ نھیں ھوا،جب کہ میں بذات خود یاد دھانی کی یادائش بھی آرو شکارپور میں جمع کرائی اس کے باوجود بیان کیا گیا آماوؑنٹ ایڈجسٹ نھیں ھوا، میرا ایک سوال ھے ،مسلسل شنوائیوں کے بعد بھی محتسب اعلیُ کے ادارے کو یہ سیپکو واپڈا کے بدمعاش بھی مذاق سمجیھیں تو آخر صارف کا کیا بنیں گا جو اپنا کام کاج چھوڑ کے بروقت پیش ہوتے ھیں ۔ آپ سے امید اور التماس ھے کہ خدارا ان بدبختوں کے مصیبتوں سے چھٹکارا دلائیں۔ آپ کا خیراندیش ۔۔۔۔۔ فرحان علی سومرو شکارپور۔ موبائل نمبر: 0332-3947453 شناختی کارڈ نمبر:7-0586730-43304 پتہ: مکان نمبر 20/108،اندروں ہاتھی گیٹ ، اچارجی محلہ شکارپور سندہ منسلک: ضروری فوٹو کاپی پیپرز


Date: 3/28/2022

Register and enjoy for free: https://2track.info/FcNn