Ecare solution live shop


Company Name: Ecare solution live shop

Address: Other
City: Rawalpindi
Complaint Type: Ecare solution (liveshop) fake delivery
Complaint Detail: اسلام علیکم آپ ایک انٹر نیشنل اردارے سے تعلق رکھتے ہیں آپ جن کمپنی کو (ای کام شلوشن) ecom solutions(live shop) سروس دے رہے ہیں آپ جانتے ہیں وہ لوگوں کو بےوقوف بنا کر لوٹ رہے ہیں اور اس میں آپ کی کمپنی میڈیم کا کردار ادا کر رہی ہے کچھ پرسنٹ (%)کی بنیاد پر یعنی آپ ان جیسوں کو اپنی پوری سہولت دے رہے ہیں کھلے عام فراڈ کی کیش آن ڈیلوری پر یقینن میں کوئ پہلا شخص نہیں ہوں گا جو آپ کو ان کے خلاف رپوٹ دے رہا ہوں گا۔میرے جیسے لٹنے والے کئ اور بھی ہیں جنہوں نے اآپ سے کمپلین کی ہو گی پہلے میں آپکو اس میں قصور وار سمجھتا ہوں کہ آپ کوئ پراپر انوسٹی گیشن کئے بغیر نامٰلوم /نام نہاد کمپنی کو پاٹنر بنا کر ان کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں میں آپ کی کمپنی پر لیگل ایکشن لینے جا رہا ہوں اور پچاس لاکھ کا ہرجانہ کا دعوا کروں گا میں آپ کے آفس گیا کوئ کمپلین نہیں لی انہوں نے اور پیکٹ میں مطلوبہ چیز نہ نکلنے پر اس وقت ڈیلوری والے سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا اس نے انکار کر دیا پوری ویڈیو یو ٹیوب پر موجود ہے اسکا لنک میں آپ کو بھی دے دیتا ہوں پارسل رسیونگ سے لے کر ان باکس کرنے کی ارو آپکی کمپنی کے ڈلیوری مین سے تمام گفتگو کی بھی میری دی tcs (044111)گءی رقم کی واپسی تک میں کسی کو بھی نہیں چھوڑوں گا آپ اپنے کسٹمر کا اکاونٹ بلاک کر کے پیمنٹ روک سکتے اس کا اکائونٹ نمبر اسکا ایڈریس (اماں ٹاور ایف 81 فرسٹ فلور صدر کراچی) ہےاور فون نمبر sajid tauseef 031212227256 e mail address [email protected] ہے میں نے ایف آئ اے میں درخواست دے دی ہے اور ساتھ آپ کی کمپنی کو لیگل نوٹس بھیجنے کی تیاری کر رہا ہوں اسی طرح سے جن کے ساتھ فراڈ ہوا ہے وہ بھی آہستہ آہستہ میرے کونٹیکٹ میں آ رہے ہے ان سے بھی میں ایویڈینس اکٹھے کر رہا ہوں مکمل تفصیل اور باقی ثبوت ملنے تک میں انتظار کر ریا ہوںآپ فیل حال اسکا اکائونٹ سسپینڈ کر کے اس کا آئڈی کارڈ نمبر اور جو ڈیٹیل آپ کی کمپنی کے پاس موجود ہے وہ آپ مجھے ای میل کر دیں باقی کی ڈیٹیل میں آپ کو دے ریا ہوں