Mohammad Naeem Afzal


Name: Mohammad Naeem Afzal

Phone: 300-4047363
Address: Mustafvi house rafiqabad Narang Mandi
City: Narang Mandi
Complaint Type: Complain
Complaint Detail: اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ سر آپ سے گذارش ہے کہ میرا میٹر چیک کیا جائے مجھے ہر ماہ بہت زیادہ بل آتا ہے میں بہت غریب آدمی ہوں اور محنت مزدوری کر کے اپنا گھر چلاتا ہوں میں نارنگ منڈی آفس میں چکر لگا لگا کر تھک گیا ہوں میری کوئی سنوائی نہیں ہوتی اگر آپ میرا میٹر چیک نہیں کر سکتے تو برائے مہربانی اسے بند کریں میں ہر ماہ کے بل سے تو بچ سکوں گا اپکا بہت بہت شکریہ