Haroon/Shehzad


Name: Haroon/Shehzad

Address: 26R Shah Latif Homes Karachi
City: Karachi
Complaint Type: Online Fraud
Complaint Detail: ایسا تو بھائی آن لائن بہت سے لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہوا ہے اور میرے پاس اس کا سی این آئی سی نمبر بھی ہے اس کا موبائل نمبر بھی ہے تو اپنا نام وہ ہارون اور شہزاد ہ بتاتا تو میرے پاس بھی پارسل آیا اس کا میرے ساتھ بھی دو نمبری کیا اس نے ایک اور خاتون تھیں ان کے ساتھ بھی ایسا کیا ہے دو چار اور بھی لوگوں کے ساتھ ایسا کر چکا ہے اور پتہ نہیں کتنے لوگوں کے ساتھ اس بندے نے ایسا فراڈ کیا ہے۔۔۔۔میں نے بہت سارے اداروں میں کمپلین کی ہے کرائم میں پولیس نے نے تو کسی نے نہیں سنی نہ کسی نے ایکشن لیا ہے CINC: 3520116064313