Internet speed


Company Name: Internet speed

Address: Other
City: Other
Complaint Type: service
Complaint Detail: السلام علیکم ! میں داجل تحصیل جامپور ضلع راجن پور کا رہائشی ہوں میرا نمبر 03166238434 ہے یکم اگست سے نیٹ سپیڈ انتہیائی کم ہے ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے ٹو جی استعمال کر رہے ہوں ۔ اور سوشل میڈیا بھی ریسپانس نہیں دیتا