JAZZ, MOBILINK


Company Name: JAZZ, MOBILINK

Address: Other
City: Other
Complaint Type: SERVICE PROBLEM – NO NETWORK
Complaint Detail: پنجاب کےضلع میانوالی میں شہر ٹھٹھی نزد مین کالاباغ روڈ میں جا ز موبی لنک کا ٹاو نہ ہونے کے سبب جاز موبی لنک کی سروس نہ ہونے کے برابر ہے ااور کبھی سروس آجاءے تو باربار کال کٹ جاتی ہے ۔لوگ جاز موبی لنک سرووس کو چھوڑ کر دیگر نیٹ ورک پر منتقل ہونا چاہتے ہیں ۔آپ اسکا سد باب کریں.