JAZZ, MOBILINK


Company Name: JAZZ, MOBILINK

Address: Other
City: Other
Complaint Type: Loose service
Complaint Detail: پنجاب کے ضلع میانوالی کا شہرٹھٹھی بر لب مین روڈ کالاباغ واقع ہے وہاں پر جازموبی لنک کا ٹاورنہ ہونے کی وجہ سے کئی کئی گھنٹوں تک سروس غائب رہتی ہے۔اور اگر سروس موجود بھی ہو تو اتنی کمزور کہ بار بار کال کٹ جاتی ہے۔جس وجہ سے شہری بہت زیادہ پریشان ہیں اور موبی لنک سروس آہستہ آہستہ ختم کر کے دوسرے نیٹ ورک پر منتقل ہونے جارہے ہیں ۔آپ کو مطلع کیا جاتا ہے اس مسئلے کا سد باب کر کے شہریوں کی پریشانی کا حل نکا لا جائے